Urdu Quiz Test 6 Start your test Q1. مسدس حالی کا اصل نام ہے A.شاہنامہ اسلام B.دیوان حالی C.کلیات اقبال D.مدوجزر اسلام None Q2. پاکستان کے کس صوبے کو باب اسلام کہا جاتاہے A.سندھ B.پنجاب C.خیبر پختونخواہ D.بلوچستان None Q3. مندرجہ ذیل میں سے کس لفظ کے ہجے درست نہیں ہیں A.ارضہ B.اخلاق C.تقلید D.تائید None Q4. قائد اعظم گورنر جنرل کی حیثیت سے کتنی تنخواہ لیتے تھے A.ایک روپیہ B.سو روپیہ C.پانچ سو روپیہ D.کوئی تنخواہ نہیں لیتے تھے None Q5. گومل یونیورسٹی پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے A.ڈیرہ غازی خان B.ڈیرہ اسماعیل خان C.پشاور D.کوئٹہ None Q6. خون سفید ہونا کا مطلب ہے A.سنگدل ہونا B.بیمار ہوجانا C.فوت ہوجانا D.دھوکہ دینا None Q7. سکیسر کس ضلع میں ہے A.خوشاب B.میانوالی C.اٹک D.چکوال None Q8. نقش بر آب ہونا کا مطلب ہے A.خوشامد کرنا B.ہمیشہ زندہ رہنا C.جلدی زائل ہونا D.شہرت پانا None Q9. پاکستان معدنی دولت سے پوری طرح فائدہ نہ اٹھانے کی کیا وجہ ہے A.باربار حکومت کی تبدیلی B.سرمائے اور ماہرین کی کمی C.حکومت کی غلط پالیسی D.سب جواب درست ہیں None Q10. جلیل کا مطلب ہے A.بڑا B.دانا C.عمدہ D.خوبصورت None Q11. کس مسلمان ملک کے ادیب کو ادب کا نوبل پرائز مل چکا ہے؟ A.مصر B.شام C.سعودی عرب D.پاکستان None Q12. کالاباغ کہاں واقع ہے؟ A.میانوالی B.ڈیرہ اسماعیل خان C.مردان D.بنوں None Q13. کھسیانی بلی کھمبا نوچے، ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ A.غصہ کسی کا نکالنا کسی پر B.پریشان آدمی کچھ بھی کرسکتا ہے C.شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے D.شرمندگی میں کچھ سمجھ میں نہ آنا None Q14. اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی، اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ A.بھدے آدمی کو کہتے ہیں B.بے وقوف آدمی کو کہتے ہیں C.دغاباز آدمی کو کہتے ہیں D.جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں None Q15. رباعی کا سب سے بڑا اور مقبول شاعر کونسا ہے؟ A.فردوسی B.عمرخیام C.حافظ D.غالب None Q16. مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں A.مزاحیہ B.المیہ C.رزمیہ D.تحسینی None Q17. کس پنجابی شاعر کا کلام سکھوں کی مذہبی کتاب کا حصہ ہے؟ A.وارث شاہ B.بلھے شاہ C.سلطان باہو D.بابافرید None Q18. روزنامہ جنگ کے بانی کا کیا نام ہے؟ A.میر جاویدالرحمٰن B.میر خلیل الرحمٰن C.میر شکیل الرحمٰن D.ان میں سے کوئی نہں None Q19. نسیم حجازی کی وجہ شہرت کا ہے؟ A.جاسوس ناول B.شاعری C.تاریخی ناول D.افسانہ نگاری None Q20. علامہ اقبال نے ایم اے کی ڈگری س مضمون میں حاصل کی؟ A.فلسفہ B.انگریزی C.اسلامیات D.نفسیات None Time's upTime is Up!