Urdu Quiz Test 1 March 15, 2020 57 Share Facebook Pinterest WhatsApp Linkedin Email Start your test Q1. اُٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے، یہ شعر کس عنوان کے تحت بانگ درا میں شامل ہے؟ A. ظریفانہ B. تہذیب مغرب C. وطنیت D. شکوہ Q2. مست رکھو ذکروفکر صبح آگاہی میں اسے پختہ ترکردو مزاج خانقاہی میں اسے ، یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے A. بال جبریل B. ارمغان حجاز C. اسرار رموز D. بانگ درا Q3. اقبال کی فارسی کی نظم اسرار خودی کا فارسی میں ترجمہ کس نے کیا؟ A. پطرس بخاری B. پروفیسر آرنلڈ C. پروفیسر نکلسن D. پروفیسر براون Q4. شیشے میں اُتارنا اردو کا محاورہ ہے مطلب بتایئے A. بے وقوف بنانا B. مہمان بنا لینا C. گرویدہ کرلینا D. دشمن بنا لینا Q5. منہ رکھنا کے معنی کیا ہیں؟ A. سجدہ کرنا B. لحاظ رکھنا C. تعریف کرنا D. خدمت کرنا Q6. پھوٹ لینا کا کیا مطلب ہے؟ A. پھوڑے کا ٹھیک ہو جانا B. پھوڑا پھٹ جانا C. کھلکھلا کر ہنسنا D. زاروقطار رونا Q7. غربت کی بھی ہوتی ہے عجب صبح و شام، اس مصرعے غربت کا کیا مطلب ہے؟ A. بے وطن ہونا B. مفلسی C. غریبی D. مالی پریشانی Q8. نواب آئے ہمارے بھاگ آئے، اس مصرعے میں بھاگ کا کیا مطلب ہے؟ A. فرار B. خوش قسمتی C. تیز رفتار D. جان بچانا Q9. لف بکھرائے جو وہ بت سر بازار چلا ہر طرف شور اُٹھا ماز چلا ماز چلاماز کا کیا مطلب ہے؟ A. پیٹنا B. سانپ C. بچھو D. زدوکوب کرنا Q10. ابن انشا کی وجہ شہرت ہے A. مضمون B. خاکہ C. سفرنامہ D. ناول Q11. لاہور کا جغرافیہ اور ہاسٹل میں رہنا ہے کس کے مزاحیہ مضامین ہیں؟ A. ابن انشا B. پطرس بخاری C. چراغ حسن حسرت D. امجد اسلام امجد Q12. محاورہ مکمل کریں ؛ کہاں راجہ بھوج اور کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔ A. غریب سادھو B. گنگو لوہار C. گنگو تیلی D. گنگو دھوبی Q13. مندرجہ ذیل میں سے کونسا شاعر مثنوی نگاری حیثیت سے مشہور ہیں؟ A. غالب B. مجید امجد C. میرحسن D. ناصر کاظمی Q14. پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر ـ مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر، یہ شعر کس کا ہے؟ A. غالب B. الطاف حسین حالی C. علامہ اقبال D. ظفر علی خان Q15. منو بھائی ایک مشہور کالم نگار، شاعر، اور مصنف ہیں۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟ A. عبدالرشید B. منیر احمد قریشی C. چودھری محمد بخش D. محمد جاوید قریشی Q16. ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ‘سوناچاندی‘ کے مصنف کا نام بتائیں؟ A. منو بھائی B. امجد اسلام امجد C. ڈاکٹر انور سجاد D. حسینہ معین Q17. مشہور ڈرامہ ‘قرطبہ کا قاضی‘ کس کی تصنیف ہے؟ A. پطرس بخاری B. احمد ندیم قاسمی C. سعادت حسن منٹو D. سید امتیاز علی تاج Q18. حرف آنا کا مفہوم ہے؟ A. فکر ہونا B. الزام آنا C. سیکھنا D. پڑھنا شروع کرنا Q19. شکوہ اور جواب شکوہ نامی نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں ہیں؟ A. ارمغان حجاز B. پیام مشرق C. ضرب کلیم D. بانگ درا Q20. پاوؑں تلے زمین نکلنا، کا کیا مفہوم ہے A. گرفتار ہونا B. غلط فہمی کا شکار ہونا C. گرجانا D. گھبراجانا Time is Up! Time's up