Islamic Studies Quiz Test 5 Start your test Q1. قرآن پاک کی سب سے لمبی سورت کون سی ہے؟ A.سورتہ البقرہ B.سورتہ العمران C.سورتہ المایدہ D.سورتہ الکہف None Q2. قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے؟ A.سورتہ اخلاص B.سورتہ الکوثر C.سورتہ العصر D.سورتہ الناس None Q3. سید الشہدا کا لقب کس صحابی کو ملا؟ A. ؓحضرت حمزہ B. ؓحضرت علی C. ؓحضرت امام حسین D. ؓحضرت علی اصغر None Q4. قرآن پاک کی آیات مبارکہ کی کل تعداد ہے؟ 6640 6650 6660 6666 None Q5. جنگ قادسیہ کس خلیفہ کے دور میں لڑ گئی A. ؓحضرت ابوبکر B. ؓحضرت عثمان C. ؓحضرت علی D. ؓحضرت عمر None Q6. حدیث قدسی کسے کہتے ہیں A.جس میں اللہ کی تقدیس و پاکی بیان کی گئ ہو B.جس میں مقدس مقامات کا ذکر ہو C.جس میں نبی ﷺ کی صفات کریمہ کا بیان ہو D.جس میں رسول اللہ ﷺ فرمائیں کہ یہ اللہ کا فرمان ہے None Q7. عالم برزخ کس کہتے ہیں؟ A.عذاب دوزخ کا عالم B.چاند ستاروں کی دنیا C.محشر کا دن D.موت اور قیامت کے دن کا درمیانی فاصلہ None Q8. جنت البقیع سے کیا مراد ہے؟ A.مدینہ کی ایک وادی B.ایک مسجد کا نام C.مدینہ منورہ کا قبرستان D.مکہ مکرمہ کا قبر ستان None Q9. شاعر رسولﷺ کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟ A. ؓامام فیری B. ؓحضرت حسان بن ثابت C. ؓکعب بن زبیر D. ؓحضرت علی None Q10. نزول کے اعتبار سے قرآن کی آخری سورت کون سی ہے؟ A.سورتہ توبہ B.سورہ رحمٰن C.سورہ یٰسین D.سورہ النصر None Q11. قرآن پاک کی پہلی منزل سورتہ فاتحہ سے شروع ہو کر کس سورتہ پر ختم ہوتی ہے؟ A.سورتہ البقرہ B.سورتہ النسا۶ C.سورتہ مائدہ D.سورتہ توبہ None Q12. کون سی ام المؤمنین رضی اللہ عنہا قرات اور کتابت پر مکمل عبور رکھتی تھی؟ A.حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا B.حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا C.حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا D.حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا None Q13. صلح حدیبیہ کس سن ہجری میں ہوئی؟ A.چار ہجری B.پانچ ہجری C.چھ ہجری D.سات ہجری None Q14. فاتح مصر کس صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہا جاتا ہے؟ A. ؓحضرت خالد بن ولید B. ؓحضرت طارق بن زیاد C. ؓحضرت عمروبن العاص D. ؓحضرت اسامہ بن زید None Q15. قرآن پاک کی کس سورت کو زینت القرآن کہا جاتا ہے؟ A.سورہ البقرہ B.سورہ یٰسین C.سورہ رحمٰن D.سورہ فاتحہ None Q16. قرآن کریم کی کون سی سورت قرآن پاک کا دل کہلاتی ہے؟ A.سورہ البقرہ B.سورہ یٰسین C.سورہ رحمٰن D.سورہ فاتحہ None Q17. قرآن حکیم میں کل کتنے پیغمبروں کا ذکر ہے؟ 17 20 25 28 None Q18. مکہ کب فتح ہوا؟ A.634 B.630 C.632 D.636 None Q19. قبلہ کب تبدیل ہوا؟ A.دو ہجری B.تین ہجری C.چار ہجری D.پانچ ہجری None Q20. قرآن پا ک کی تدوین کا کام کس کے دور میں شروع ہوا؟ A.حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ B.حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ C.حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ D.حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ None Time's upTime is Up!