Urdu Quiz Test 2 Start your test Q1. لفظ اُردو کا لغوی معنی کیا ہے؟ A. لشکر B. بولی C. ادب D. زبان None Q2. فارسی میں لکھی گئی مشہور کتاب ترک بابری کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے A. آپ بیتی B. ڈرامہ C. انشاپردازی D. ناول None Q3. مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے، باطل سے دبنے والے اے آسمان نہیں ہم ـ سوبار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا A. احمد فراز B. حبیب جالب C. علامہ اقبال D. غالب None Q4. آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے؟ A. راہ سے بھٹکانا B. دھوکہ دینا C. بے مروّت ہوجانا D. ناراض ہو جانا None Q5. ہمدرد نامی اخبار کس نے جاری کیا؟ A. مولانا آزاد B. مولانا ظفرعلی خان C. شوکت علی D. مولانا جوہر None Q6. کون سا مُغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا A. بابر B. ہمایوں C. اکبر D. بہادر شاہ ظفر None Q7. مغل دور میں کس زبان کو درباری زبان کا درجہ حاصل تھا A. اردو B. ہندی C. فارسی D. عربی None Q8. یارزندہ صحبت باقی، اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے A. محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے B. دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے C. زندہ رہے تو ملتے رہیں گے D. زندہ دل دوست سے دوستی قائم رہتی ہے None Q9. تجاہل عارفانہ، سے کیا مراد ہے A. جان بوجھ کر انجان بننا B. غفلت سے کام کرنا C. جاہل آدمی D. عقل مند شخص None Q10. عندلیب شادانی کا اصل نام کیا تھا A. وجاہت حسین B. محمد ولی C. سید محمد حسین D. حبیب احمد None Q11. یادوں کی بارات، کس کی سوانح حیات ہے A. فیص احمد فیض B. احمد ندیم قاسمی C. احسان دانش D. جاش ملیح آبادی None Q12. میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں - تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے، یہ مشہور شعر کس کا ہے A. مصطفٰی زیدی B. غالب C. پروین شاکر D. احمد ندیم قاسمی None Q13. تم میرے پاس ہوتے ہو گویا - جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا، یہ شعر کس کا ہے A. غالب B. میرتقی میر C. میردرد D. مومن None Q14. قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے - اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد، اس مشہور شعر کے شاعر کا کیا نام ہے A. مومن خان مومن B. ابراہیم ذوق C. محمد علی جوہر D. علامہ اقبال None Q15. لفظ شر کا متضاد کیا ہے A. صواب B. ثواب C. خیر D. بھلائی None Q16. گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے A. ساحر لدھیانوی B. فیض احمد فیض C. احمد فراز D. ولی دکنی None Q17. مرزا غالب نے کہاں وفات پائی A. آگرہ B. دہلی C. لکھنو D. پانی پت None Q18. غزل کے کس شعر میں شاعر اپنے تخلص استعمال کرتا ہے A. مطلع B. مطلع ثانی C. مقطع D. درمیان والا شعر None Q19. یورپی ملک اسپین کو کس عرب جرنیل نے فتح کیا A. موسٰی بن نصیر B. جمال عبدل ناصر C. طارق بن زیاد D. صلاح الدین ایوبی None Q20. فیض احمد فیض کی شاعری کا پہلا دیوان یہ تھا A. انگارے B. نقش فریادی C. ماوراء D. تنہا تنہا None Time's upTime is Up!