Islamic Studies Quiz Test 2 Start your test Q1. زکوٰۃ کی فرضیت کے بعد حضور اکرم ﷺ نے زکوٰۃ صدقات اور جزیہ اکٹھا کرنے کی ذمہ داری کس کے سپرد فرمائی؟ A.حضرت عمر فاروق B.حضرت عدی بن حاتم طائی C.حضرت عثمان غنی D.حضرت معاذ بن جبل None Q2. مندرجہ ذیل میں سے کون سے صحابی رسول ﷺ عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں A.حضرت عمرو بن عاص B.حضرت سعد بن ابی وقاص C.حضرت حساب بن ثابت D.حضرت عبداللہ بن رواحہ None Q3. قرآن مجید میں کس نبی کا سب سے زیادہ تذکرہ کیاگیا ہے؟ A. ؑحضرت عیسیٰ B. ؑحضرت ابراہیم C. ؑحضرت موسیٰ D. ؑحضرت آدم None Q4. اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام الباری کس صفات کو ظاہر کرتا ہے؟ A.ہرچیز کو عدم سےوجود میں لانے والا B.سب کو روزی دینے والا C.مردوں کو زندہ کرنے والا D.عدل انصاف قاءم کرنے والا None Q5. اسرائیل کس پیغمبر کا لقب ہے؟ A. ؑحضرت ابراہیم B. ؑحضرت یعقوب C. ؑحضرت اسمائیل D. ؑحضرت داؤد None Q6. حضور ﷺ نے کس غزوہ میں سب سےپہلے شرکت کی؟ A.غزوہ بدر B.غزوہ سویق C.غزوہ ابواء D.غزوہ بواط None Q7. سن 4 ہجری میں حضور ﷺ نے کس صحابی کو عبرانی زبان سیکھنے کی ہدایت کی؟ A. ؓ حضرت زید بن ثابت B. ؓحضرت ابن مکتوم C. ؓ حضرت ابوزر غفاری D. ؓ حضرت ابوعبیدہ جراح None Q8. قرآن پاک کو تیس پاروں میں کس نے تقسیم کیا ؟ A. ؓحضرت ابوبکر صدیق B. ؓحضرت عمر فاروق C. ؓحضرت عثمان بن عفان D. ؓحضرت علی المرتضٰی None Q9. اسلام کا پہلا سریہ کون سا تھا؟ A.سریہ خرار B.سریہ عیص C.سریہ نخلہ D.سریہ محمد بن مسلمہ None Q10. اذان میں اللہ اکبر کے الفاظ کتنی مرتبہ آتے ہیں؟ A.چار B.پانچ C.چھ D.سات None Q11. نماز میں قومہ کسے کہتے ہیں؟ A.تلاوت کے لیے قیام B.رکوع کے بعد سیدھا کھٹرا ہونا C.دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا D.تشہد کے لیے بیٹھنا None Q12. قرآن پاک میں کس چیز کو ظلم عظیم کہا گیا؟ A.کفر B.شرک C.جھوٹ D.قتل عام None Q13. طواف قدوم کیا ہے ؟ A.بیت اللہ پہنچنے کے بعد پہلا طواف B.ادائیگی حج کے دوران طواف کعبہ C.عمرہ کے دوران ادا کیا جانے والا طواف D.خانہ کعبہ سےروانگی کے وقت کیا جانے والا طواف None Q14. صلوۃ خسوف کب اداکی جاتی ہے؟ A.سورج گرہن کے وقت B.بارش کی التجا کےلیے C.چاند گرہن کے وقت D.حاجت روائی کے لیے None Q15. مذہب کے معنی کیا ہیں؟ A.احکام B.حدود C.چلنےکا راستہ D.فرمانبر داری None Q16. نبی اکرم ﷺ نے کس کے متعلق فرمایا کہ وہ نبیوں اور شہیدوں کے ساتھ ہو گا؟ A.سچا امانتدار B.مہمان نواز C.حقوق اللہ ادا کرنے والا D.متقی None Q17. قریش نے کتنےعرصے تک بنو ہاشم کا معاشی مقاطعہ کیا تھا؟ A.ایک سال B.دو سال C.تین سال D.چار سال None Q18. حضورﷺ کس دن سفر کرنا پسند فرماتے تھے؟ A.پیر B.بدھ C.جمعرات D.جمعہ None Q19. خلفائے راشدین کا دور کتنے سالوں پر محیط تھا ؟ A.بیس سال B.تیس سال C.چالیس سال D.پچاس سال None Q20. عباسی خلافت کا دار الخلافہ کون سا شہر تھا ؟ A.اسکندریہ B.قاہرہ C.بغداد D.دمشق None Time's upTime is Up!